۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
عطر قرآن

حوزہ|اقدار کا معیار و میزان حق ہے۔ اللہ تعالیٰ کا موجودات کے بارے ہر قسم کے ارداہ ظلم سے پاک و منزہ ہونا۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ ۗ وَمَا اللَّهُ يُرِيدُ ظُلْمًا لِّلْعَالَمِينَ ‎﴿آل عمران، 108﴾‏

ترجمہ: یہ آیاتِ الٰہیہ ہیں جو ہم سچائی کے ساتھ تمہیں پڑھ کر سنا رہے ہیں کیونکہ خدا جہان والوں پر ظلم کرنے کا ارادہ بھی نہیں کرتا.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے، تفرقہ سے اجتناب، امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا حکم، اللہ کی آیات حق ہیں.
2️⃣ الہیٰ آیات کی حقانیت.
3️⃣ اقدار کا معیار و میزان حق ہے.
4️⃣ اللہ تعالیٰ کا موجودات کے بارے ہر قسم کے ارداہ ظلم سے پاک و منزہ ہونا.
5️⃣ اللہ تعالیٰ کے احکام بندوں پر ہر قسم کے ظلم اور بے عدالتی کے شائبہ سے دور ہیں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .